New Urdu Storie | New Hindi Novel | Sad Novel in Hindi |
طلاق پے لکھی گٸ ایک ایسی تحریر جو پڑھتے ہوۓ انسانیت کانپ اُٹھے بشرط یہ کہ پڑھنے والا انسان ہو ہمارے معاشرے کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے طلاق پے لکھی گٸ ایک ایسی تحریر جو پڑھتے ہوۓ انسانیت کانپ اُٹھے بشرط یہ کہ پڑھنے والا انسان ہو ہمارے معاشرے کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے شادی تو بڑی دھوم دھام سے ہوئی تھی لیکن نصیبوں نے برباد کردیا تھا مہک کی شادی اپنے کزن طاہر سے ہوئی تھی شادی کے بعد کچھ مہینے تو سکون سے گزرے تھے ساس نند سب پوچھنے لگے 8 ماہ ہو گئے ہیں کوئی اللہ کی رحمت مہک کوئی جواب نہ دیتی وقت گزرنے لگا 5 سال گزر گئے لیکن مہک ماں نہ بن سکی پھوپھو ساس نند یہاں تک کے طاہر بھی طعنے دینے لگا پھوپھو تو بار بار کہتی یہ منحوس ہے بس اس سے جان چھڑوا لینی ہے بانجھ پن کا طعنہ وہ الفاظ کتنا درد دیتے ہیں یہ صرف ایک عورت ہی سمجھ سکتی ہے مہک ہر شام طنز سہتے ہوئے سوتی ہر صبح سخت لہجے اس کے منتظر ہوتے بہت دعا مانگی اے میرے اللہ مجھے معاف فرما مجھ پہ رحم فرما میں اب تھک گئی ہوں باتیں سن سن کر مجھے اپنی رحمت سے نواز دے ساس کبھی کسی حکیم کے پاس تو کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس لیکر جاتی...